اللہ پاک زبان کے بڑے بول اور قلم کی کمزوری کو معاف فرما دے۔ آمین۔
سمجھ سے بالاتر ہے تُو( ّسبحان تعالٰی )
مگر اس سے بھی سوا
سمجھ سے بالاتر ہے
لذتِ محبتِ رسولﷺ
منیرہ قریشی۔واہ کینٹ،2 مئی (2016)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں