" فتویٰ "
خامشی روز عدالت لگاتی ہے
تواتر سے یہ بولنا مجھے تھکا چلا ہے
!خامشی میں وہ کڑوا سچ ہے
کہ میری جان لبوں تک آچلی ہے
،،،،سچ کے جال میں پھنسے
حسِ ششم عرُوج پر ہے
!لاحاصل دفاعِ ذات ہےدرپیش
،اور ، اب خامشی کا فتویٰ ہے
،،،تم نا کام انسان ہو
!!!لہٰذا پھر نقطہؑ صِفر سے "سفر" پکڑو
( منیرہ قریشی ، جنوری 2016ء واہ کینٹ
تواتر سے یہ بولنا مجھے تھکا چلا ہے
!خامشی میں وہ کڑوا سچ ہے
کہ میری جان لبوں تک آچلی ہے
،،،،سچ کے جال میں پھنسے
حسِ ششم عرُوج پر ہے
!لاحاصل دفاعِ ذات ہےدرپیش
،اور ، اب خامشی کا فتویٰ ہے
،،،تم نا کام انسان ہو
!!!لہٰذا پھر نقطہؑ صِفر سے "سفر" پکڑو
( منیرہ قریشی ، جنوری 2016ء واہ کینٹ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں